🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نیک غلام کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1616 ترقیم فقہی: -- 4069
-" العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة الله فله أجره مرتين".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام اپنے آقا سے خیر خواہی کرے اور اﷲ تعالیٰ کی عبادت اچھے انداز میں انجام دے تو اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4069]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1616

قال الشيخ الألباني:
- " العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة الله فله أجره مرتين ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مالك (3 / 146) ومن طريقه البخاري (5 / 132) وفي " الأدب المفرد "
‏‏‏‏(31) عن نافع عن ابن عمر مرفوعا. وقد رواه من طريقه مسلم (5 / 94)
‏‏‏‏وأبو داود (2 / 338) بلفظ: " إن العبد....... " والباقي مثله سواء. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 4069 in Urdu