🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
تقدیر
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2471 ترقیم فقہی: -- 67
-" لكل شيء حقيقة، وما بلغ عبد حقيقة الإيمان حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وما أخطأه لم يكن ليصيبه".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے اور آدمی ایمان کی حقیقت کو اس وقت تک نہیں پا سکتا جب تک اسے اس چیز کا (پختہ) علم نہ ہو جائے کہ جو چیز (اللہ کی تقدیر کے فیصلے کے مطابق) اسے لاحق ہونی ہے وہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتی اور جس چیز نے اس سے تجاوز کرنا ہے وہ اسے لاحق نہیں ہو سکتی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 67]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2471

قال الشيخ الألباني:
- " لكل شيء حقيقة، وما بلغ عبد حقيقة الإيمان حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وما أخطأه لم يكن ليصيبه ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (6 / 441 - 442) والبزار (8 - زوائده) والقضاعي (75 / 1)
‏‏‏‏وابن عساكر (4 / 332 / 1) من طريق أبي الربيع سليمان بن عتبة السلمي عن يونس
‏‏‏‏ابن ميسرة عن أبي إدريس عن أبي الدرداء عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
‏‏‏‏فذكره. وقال البزار: " إسناده حسن ". وهو كما قال أو أعلى، فإن رجاله
‏‏‏‏ثقات كلهم، لا كلام فيهم، غير سليمان بن عتبة وقد وثقه جماعة وما قيل فيه
‏‏‏‏فلا حجة له.
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 607__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏ثم إن للحديث شواهد كثيرة، تقدم ذكر الكثير الطيب منها تحت
‏‏‏‏الحديث (2439) .
‏‏‏‏¤