🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
تقدیر برحق ہے، لیکن انسان کا اختیار
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 48 ترقیم فقہی: -- 73
-" إن الله عز وجل خلق آدم، ثم أخذ الخلق من ظهره وقال: هؤلاء إلى الجنة ولا أبالي وهؤلاء إلى النار ولا أبالي، فقال قائل: يا رسول الله فعلى ماذا نعمل؟ قال: على مواقع القدر".
سیدنا عبدالرحمٰن بن قتادہ سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، پھر ان کی پیٹھ سے ان کی اولاد کو نکالا اور فرمایا: یہ جنت کے لیے ہیں اور میں بےپروا ہوں اور یہ جہنم کے لیے ہیں اور میں کوئی پروا نہیں کرتا۔ کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کس چیز کے مطابق عمل کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تقدیر کے مطابق۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 73]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 48

قال الشيخ الألباني:
- " إن الله عز وجل خلق آدم، ثم أخذ الخلق من ظهره وقال: هؤلاء إلى الجنة ولا أبالي وهؤلاء إلى النار ولا أبالي، فقال قائل: يا رسول الله فعلى ماذا نعمل؟ قال: على مواقع القدر ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أحمد (4 / 186) وابن سعد في " الطبقات " (1 / 30، 7 / 417) ،
‏‏‏‏وابن حبان في " صحيحه " (1806) ، والحاكم (1 / 31) والحافظ عبد الغني
‏‏‏‏المقدسي في (الثالث والتسعين من " تخريجه " 41 / 2) من طريق أحمد عن
‏‏‏‏عبد الرحمن بن قتادة السلمي،
‏‏‏‏__________جزء : 1 /صفحہ : 113__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم
‏‏‏‏مرفوعا.
‏‏‏‏وقال الحاكم: " صحيح ".
‏‏‏‏ووافقه الذهبي، وهو كما قالا. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 73 in Urdu