🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ایمان کی علامت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 550 ترقیم فقہی: -- 87
-" إذا سرتك حسنتك وساءتك سيئتك، فأنت مؤمن".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تجھے تیری نیکی خوش کرے اور برائی ناگوار گزرے تو تو مومن ہے۔ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! گناہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکنے لگے تو اسے (گناہ سمجھ کر) چھوڑ دے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 87]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 550

قال الشيخ الألباني:
- " إذا سرتك حسنتك وساءتك سيئتك، فأنت مؤمن ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (5 / 251، 252، 256) وابن حبان (103) والحاكم (1 / 14)
‏‏‏‏من طريق هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن زيد بن سلام عن جده ممطور عن
‏‏‏‏أبي أمامة قال: " قال رجل: يا رسول الله ما الإيمان؟ قال: فذكره.
‏‏‏‏قال: يا رسول الله فما الإثم؟ قال: إذا حاك في صدرك شيء فدعه ". وقال
‏‏‏‏الحاكم ووافقه الذهبي: " صحيح متصل على شرط الشيخين ". وأقول: إنما هو على
‏‏‏‏شرط مسلم وحده، فإن زيد بن سلام وجده ممطورا لم يخرج لهما البخاري في " صحيحه
‏‏‏‏"، وإنما في " الأدب المفرد ". ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 87 in Urdu