مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آنکھ کی دواء اسے نہ چھونا
حدیث نمبر: 1002
دواء العين ترك مسها
”آنکھ کی دواء یہ ہے کہ اسے چھوا نہ جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: { «ليس بحديث» }:
اہل علم کا کہنا ہے کہ یہ حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے۔ [كشف الخفاء 412/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 351] ، [النخبة البهية ص: 7]
اہل علم کا کہنا ہے کہ یہ حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے۔ [كشف الخفاء 412/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 351] ، [النخبة البهية ص: 7]
الحكم على الحديث:
ليس بحديث
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1002 in Urdu