مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بڑی بیماری سے بچاؤ کے لیے شہد پینا
حدیث نمبر: 1005
من لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
”جس شخص نے ہر ماہ تین روز نہار منہ شہد چاٹ لیا اسے کوئی بڑی بیماری نہیں لگے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 215/3]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی کمزور ہے، دوسرے اس کی سند منقطع ہے۔ [مصباح الزجاجة 54/4]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 762] ، [ضعيف الجامع الصغير 5831]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1005 in Urdu