🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوڑھ کے مریض کو ساتھ کھلانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1006
أن النبى صلى الله عليه وسلم أخذ بيد مجزوم فوضعها معه فى القصعة وقال: كل ثقة بالله و توكلا عليه
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوڑھ کے مریض کا ہاتھ پکڑا اور اپنے پاس موجود برتن میں رکھ دیا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ پر اعتماد اور توکل کرتے ہوئے کھانے میں شریک ہو جاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1006]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 1144] ، [ضعيف الجامع الصغير 4195] ، [ضعيف ابن ماجه 776] ، [العلل المتناهية لابن الجوزي 869/2] ، [ذخيرة الحفاظ 681/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1006 in Urdu