مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
طب کا آخر ی علاج
حدیث نمبر: 1007
آخر الطب الكى
”طب میں آخری علاج داغ لگوانا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1007]
تخریج الحدیث: { «ليس بحديث» }:
اہل علم کا کہنا ہے کہ یہ کسی کا ذاتی کلام ہے حدیث نہیں۔
دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 75] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 28] ، [المصنوع ص: 50] ، [المقاصد الحسنة ص: 760] ، [كشف الخفاء 15/1]
اہل علم کا کہنا ہے کہ یہ کسی کا ذاتی کلام ہے حدیث نہیں۔
دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 75] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 28] ، [المصنوع ص: 50] ، [المقاصد الحسنة ص: 760] ، [كشف الخفاء 15/1]
الحكم على الحديث:
ليس بحديث
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1007 in Urdu