🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بہت بڑی خیانت
”بہت بڑی خیانت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کو کوئی بات بیان کرو، وہ تمہاری تصدیق کر رہا ہو مگر تم اس میں جھوٹے ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1017]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام نووی رحمہ اللہ، شیخ البانی رحمہ اللہ اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الأذكار 327/1] ، [الضعيفة 1251] ، [مسند أحمد محقق 17635]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1017 in Urdu