🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جھوٹ ایمان سے دور کرنے کا باعث
”جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ ایمان سے دور کرنے والا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1018]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2210] ، [السلسلة الضعيفة 2393]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1018 in Urdu