🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک ہی مرتبہ سارا پانی پینے کی ممانعت
”اونٹ کی طرح ایک ہی مرتبہ مت پیو بلکہ دو دو اور تین تین مرتبہ پیو اور جب پینے لگو تو بسم اللہ پڑھ لو اور جب (فارغ ہو کر) اٹھنے لگو تو الحمد للہ کہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1019]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 6233] ، [المشكاة 4278] ، [ضعيف ترمذي 1885]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1019 in Urdu