مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مصافحہ کرنے کا فائدہ
حدیث نمبر: 1028
تصافحوا يذهب الغل عن قلوبكم
”ایک دوسرے سے مصافحہ کرو یہ تمہارے دلوں سے کینہ فریب ختم کر دے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1028]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے مرسل کہا ہے۔ [فتح الباري 55/11]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2490] ، [ضعيف الترغيب 1631]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے مرسل کہا ہے۔ [فتح الباري 55/11]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2490] ، [ضعيف الترغيب 1631]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1028 in Urdu