🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مصافحہ کرنے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1029
اذا التقى المسلمان فتصافحا و حمدا الله و استغفرا غفرلهما
”جب دو مسلمان ملاقات کے وقت مصافحہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس سے استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1029]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 2344] ، [ضعيف الجامع الصغير 397]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1029 in Urdu