🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مصافحہ کرنے کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1030
اذا صافح المؤمن المؤمن نزلت عليهما مائة رحمة...
”جب مومن کسی مومن سے مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوں پر سو رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1030]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 79/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 226] ، [اللآلي المصنوعة 245/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 163] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 361/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1030 in Urdu