مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آئینہ دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 1035
اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئینہ دیکھتے وقت (یہ دعا پڑھا کرتے تھے) «اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي» یعنی اے اللہ جیسے تو نے میری تخلیق خوب اچھی بنائی ہے اس طرح میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1035]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[ابن السني في عمل اليوم و الليلة 163] ، [الأذكار للنووي 900] ، اس روایت کی سند میں حسین بن ابی السری راوی متروک ہے، عبدالرحمٰن بن اسحٰق واسطی ضعیف ہے اور نعمان بن سعد راوی مجہول ہے۔
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 663/2]
شیخ محمد بن ریاض اللبابیدی نے بھی اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على عمل اليوم و الليلة لابن السني ص: 59]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1035 in Urdu