مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کسی بوڑھے کا اکرام کرنے کا فائدہ
حدیث نمبر: 1036
ما أكرم شاب شيخا لسنه الا قيض الله من يكرمه عند سنه
”جس نوجوان نے بھی کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اکرام کیا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مقرر فرما دیں گے جو اس (کے بڑھاپے) کی عمر میں اس کا اکرام کرے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 123]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ایک مقام پر منکر اور دوسرے مقام پر ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 304] ، [ضعيف الجامع 5012] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 412] ، [ذخيرة الحفاظ 4756] ، [كشف الخفاء 17/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1036 in Urdu