🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دنیا کہ طلبگار کتوں کی مانند
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1057
الدنيا جيفة وطلابها كلاب
”دنیا مردار ہے اور اس کے طالب کتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات ص: 38]
امام عجلونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ اس کا معنی صحیح مگر یہ حدیث نہیں ہے۔ [كشف الخفاء 409/1] ۔ مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة للسيوطي ص: 11]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1057 in Urdu