🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سوتے وقت سورہ حشر پڑھنے سے شہید کا ثواب
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو وصیت کی کہ سوتے وقت سورۃ حشر پڑھا کرو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر (تو یہ سورت پڑھ کر سویا اور) فوت ہو گیا تو شہادت کی موت حاصل کرے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1080]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[الأذكار للنووي 267] ، [ابن السني في عمل اليوم و الليلة 716] ، شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف قرار دیا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 238/1]
شیخ محمد بن ریاض اللبابیدی نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على عمل اليوم و الليلة لابن السني ص: 214] ، اس روایت کی سند میں یزید بن ابان الرقاشی راوی متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1080 in Urdu