🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صبح و شام کے اذکار
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے صبح کے وقت یہ دعا پڑھی اس نے اس دن کا شکر ادا کر دیا اور جس نے شام کے وقت اسے پڑھا اس نے رات کا شکر ادا کر دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1081]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع 5730] ، [الكلم الطيب للألباني 26] ، شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کی سند کو ضعیف کہا ہے، اور کہا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن عنبسہ راوی مجہول ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 205/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1081 in Urdu