مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
صبح و شام کے اذکار
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ «اعوز بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم» پڑھ کر سورۃ الحشر کی آخری تین آیات تلاوت کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دے گا جو اس کے لیے شام تک دعا کرتے رہیں گے اور اگر وہ اس دن میں فوت ہو گیا تو اسے شہادت کا درجہ نصیب ہو گا اور جو شخص اس طرح شام کو کہے گا تو (صبح تک) اس کے ساتھ اسی طرح کیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1085]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف ترمذي، ترمذي 2922] ، [ضعيف الجامع 5732] ، [ضعيف الترغيب 379] ، [إرواء الغليل 583/2] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [نتائج الأفكار 177]
شیخ سلیم ہلالی نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 212/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1085 in Urdu