🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

میں ایک مخفی خزانہ تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 109
كنت كنزا مخفيا فأحببت ان اعرف فخلقت خلقا
”میں ایک مخفی خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں تو میں نے مخلوق کو پیدا کر دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 109]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[المقاصد الحسنة 174/1] ، [المصنوع 141/1] ، [المقاصد الحسنة للسخاوي ص: 521] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 154/1] ، [كشف الخفاء 123/2] ، شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اور اس کی نہ تو کوئی صحیح سند معروف ہے اور نہ ہی ضعیف۔ [تذكرة الموضوعات 11/1] ، ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص 69/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 109 in Urdu