مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
درود کے بغیر وضو نہیں
حدیث نمبر: 1116
لا وضوء لمن لم يصل على النبى
”جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1116]
تخریج الحدیث: { «منکر» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن مہیمن راوی ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 257/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6316] ، [الضعيفة 2167]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن مہیمن راوی ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 257/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6316] ، [الضعيفة 2167]
الحكم على الحديث:
منكر
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1116 in Urdu