🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جمعہ کے روز درود بھیجنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1117
من صلى على يوم الجمعة ثمانين مرة غفر الله له ذنوب ثمانين عاما
”جس نے بروز جمعہ اسی(80) مرتبہ مجھ پر درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس کے اسی (80) سال کے گناہ معاف فرمادیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1117]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 215] ۔ مزید دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 175] ، [المغنی عن حمل الأسفار 140/1] ، [تنزيه الشريعة 406/2] ، [كشف الخفاء 167/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1117 in Urdu