مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خیروشر کی تخلیق اور تقدیر
حدیث نمبر: 112
انا خلقت الخير و الشر فطوبي لمن قدرت على يده الخير و ويل لمن قدرت على يده الشر
”میں نے خیر اور شر کو پیدا کیا ہے۔ لہٰذا اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس کے ہاتھ پر میں نے خیر مقدر کر دی ہے۔ اور اس کے لئے ہلاکت ہے جس کے ہاتھ پر میں نے شر کو مقدر کر دیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 112]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 177/9]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں مالک بن یحییٰ النکری راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 350]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1619]
شیخ عصام الدین نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 4/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 112 in Urdu