🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹے کی موت کے بعد بھی اسے حد لگانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1148
ان عمر أقام الحد على ولد له يكني أبا شحمة بعد موته...
”حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے ابوشحمہ کی وفات کے بعد اسے حد لگائی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1148]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 203] ، [الموضوعات 273/3]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1148 in Urdu