🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

لوطی کا انجام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1149
اللوطى اذا مات ولم يتب مسخ فى قبره خنزيرا
”لوطی (لونڈے باز) اگر توبہ کے بغیر مر جائے تو قبر میں اسے خنزیر کے صورت میں مسخ کر دیا جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1149]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 113/3] ، [اللآلي المصنوعة 169/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 205] ، [تذكرة الموضوعات ص: 181] ، [تنزيه الشريعة 271/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1149 in Urdu