مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
شہوت سے بچے کا بوسہ لینا اور . . .
حدیث نمبر: 1150
من قبل غلاما لشهوة لعنه الله، فان صافحه لشهوة لم يقبل من صلاته فان عانقه لشهوة ضرب بسياط من نار جهنم فان فسق به أدخله النار
”جو شہوت سے کسی لونڈے کا بوسہ لے اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرتے ہیں، اگر وہ شہوت سے اس سے مصافحہ کرے تو اس کی نماز قبول نہیں کی جاتی، اگر وہ شہوت سے اس سے معانقہ کرے تو اسے آتش جہنم کے کوڑوں سے پیٹا جائے گا اور اگر وہ اس کے ساتھ نافرمانی کرے تو اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1150]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 113/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 205]
[الموضوعات لابن الجوزي 113/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 205]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1150 in Urdu