مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سورہ فاتحہ
حدیث نمبر: 1181
اذا وضعت جنبك على الفراش و قرأت فاتحة الكتاب و قل هو الله أحد فقد أمنت من كل شىء الا الموت
”جب تم بستر پر اپنا پہلو رکھو اور سورۃ فاتحہ اور قل ھو اللہ احد پڑھ لو تو تم ہر چیز سے امن میں آ گئے سوائے موت کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں غسان بن عبید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 165/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5062]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں غسان بن عبید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 165/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5062]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1181 in Urdu