🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1229
كنت أول النبيين فى الخلق وآخرهم فى البعث
”میں تخلیق کے اعتبار سے پہلا نبی ہوں اور بعثت کے اعتبار سے آخری ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1229]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ اللہ اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما في الفوائد ص: 326] ، [المقاصد ص: 770] ، [تذكرة الموضوعات ص: 86] ، [الاسرار المرفوعة ص: 272] ، [كشف الخفاء 129/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 661]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1229 in Urdu