🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1230
ما مات رسول الله صلى الله عليه وسلم حتي قراء وكتب
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک فوت نہیں ہوئے جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھ پڑھ نہیں لیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1230]
تخریج الحدیث: { «منکر و موضوع» }:
امام طبرانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے، جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 485/8] ، [تنزيه الشريعة 383/1] ، [السلسلة الضعيفة 343]

الحكم على الحديث:
منكر و موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1230 in Urdu