مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
حدیث نمبر: 1232
نهي عن الصرف قبل موته بشهرين
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے دو ماہ قبل تصرف سے منع فرمایا تھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ اور ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں بحر بن کنیز راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 209/4] ، [ذخيرة الحفاظ 902/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4720]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1232 in Urdu