مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
حدیث نمبر: 1233
تعبد رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل موته بشهرين واعتزل النساء
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے دو ماہ قبل عبادت کے لیے علیحدہ ہو گے تھے اور عورتوں سے بھی جدا ہو گے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1233]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [الموضوعات 295/1]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن حجاج راوی متروک ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 86] ، [الفوائد المجموعة ص: 326] ، [اللآلي المصنوعة 254/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1233 in Urdu