🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1234
المعرفة رأس مالي والعقل أصل ديني والحسب أساسي...
”معرفت میرا اصل مال ہے، عقل میرے دین کی بنیاد ہے اور حسب میری اساس ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1234]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
[أحاديث الاحياء التى لا أصل لها للسبكي ص: 60] ، [المغنی عن حمل الأسفار 4225] ، [تخريج الاحياء 199/9] ، امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ موضوع ہونے کی علامات اس پر ظاہر ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 326]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1234 in Urdu