🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1237
لا تجعلوني كقدح الراكب
”مجھے کسی سوار کے پیالے کی طرح نہ بناؤ (یعنی میرے ذکر میں تاخیر نہ کرو کیونکہ سوار اپنا پیالہ سواری کے پچھلی جانب لٹکا تا ہے۔ النہایۃ)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1237]
تخریج الحدیث: { «منکر» }:
[موضوعات الصغاني ص: 3] ، [السلسلة الضعيفة 5783] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں موسیٰ بن عبیدہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 239/10]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1237 in Urdu