مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
حدیث نمبر: 1238
اذا سميتم الولد محمدا فعظموه و وقروه...
”اگر تم کسی بچے کا نام محمد رکھو تو پھر اس کی عزت و تکریم بھی کرو (اس کی تذلیل نہ کرو)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1238]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 328]
[الفوائد المجموعة ص: 328]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1238 in Urdu