مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آل محمد اور اہل بیت کا بیان
حدیث نمبر: 1241
ان شيعتنا يخرجون من قبورهم يوم القيامة على ما بهم من الذنوب والعيوب، وجوههم كالقمر ليلة البدر
”ہمارے گروہ کے لوگ روز قیامت اپنی قبروں سے گناہوں اور عیوب کے باوجود یوں نکلیں گے کہ ان کے چہرے چودہویں کے چاند کی طرح ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1241]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 372/1] ، [الموضوعات 7/2]
امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 372/1] ، [الموضوعات 7/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1241 in Urdu