مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آل محمد اور اہل بیت کا بیان
حدیث نمبر: 1242
اشتد غضب الله على من أهراق دمي و اذاني فى عترتي
”اللہ کا غضب اس پر سخت ہے جس نے میرا خون بہایا اور میرے کنبے کے بارے میں اذیت پہنچائی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 396]
[الفوائد المجموعة ص: 396]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1242 in Urdu