مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
آل محمد اور اہل بیت کا بیان
حدیث نمبر: 1243
ان الله جعل ذرية كل نبي من صلبه وجعل ذريتي من صلب على
”اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کی اولاد اس کی صلب سے بنائی ہے مگر میری اولاد اس نے علی کی صلب سے بنائی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1243]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں، اس میں یحییٰ بن علاء راوی ہے، اسے امام احمد رحمہ اللہ نے کذاب و وضاع کہا ہے، اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی احادیث موضوع ہیں۔ [العلل المتناهية 215/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 397]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1243 in Urdu