مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 1269
لما أسري بي رأيت فى السماء خيلا موقوفة... فقلت لجبريل لمن هذه فقال هذه لمحبي ابي بكر و عمر
”جب مجھے سیر کرائی گئی تو میں نے آسمان میں ایک (خوبصورت، پروں والا، سرخ یاقوت کے سر والا) گھوڑا دیکھا . . . میں نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا یہ کس کے لیے ہے، انہوں نے فرمایا: ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما سے محبت کرنے والوں کے لیے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1269]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 279/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 337] ، [الموضوعات 322/1]
امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 279/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 337] ، [الموضوعات 322/1]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1269 in Urdu