🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1270
اول من يعطي كتابه بيمينه من هذه الأمة عمر بن الخطاب...
”اس امت میں سب سے پہلے عمر رضی اللہ عنہ کو دائیں ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں، اس میں عمر بن ابراہیم راوی متہم ہے، امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اسے کذاب و وضاع کہا ہے۔ [الموضوعات 320/1] ۔ مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 276/1] ، [تنزيه الشريعة 394/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1270 in Urdu