🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1310
من أحبني فليحب عليا ومن أبغض عليا فقد أبغضني...
”جسے مجھ سے محبت ہے وہ علی سے محبت کرے اور جس نے علی سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1310]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔
ابن عدی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 395] ، [الموضوعات لابن الجوزي 4/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1310 in Urdu