مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 1311
لن يموت هذا الا مقتولا يعني عليا
”یہ ہرگز فوت نہیں ہو گا الا کہ شہید کیا جائے گا، مراد علی رضی اللہ عنہ ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1311]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں دو راوی متروک ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 383]
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں دو راوی متروک ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 383]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1311 in Urdu