🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1317
لما اسري بي الي السماء أدخلني جبريل الجنة فناولني تفاحة فأكلتها فصارت نطفة فى صلبي فلما نزلت واقعت خديجة ففاطمة من تلك النطفة
”جب مجھے آسمان کی سیر کرائی گئی تو جبرئیل علیہ السلام نے مجھے جنت میں داخل کیا اور مجھے ایک سیب دیا، میں نے وہ کھا لیا، وہ میری پشت میں ایک نطفہ بن گیا، جب میں نیچے اترا تو میں نے خدیجہ سے ہم بستری کی، فاطمہ اس نطفہ سے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1317]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
اس کی سند میں محمد بن خلیل مجہول ہے، امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اس کذاب کہا ہے۔ دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 360/1] ، [الموضوعات 411/1] ، [الفوائد الموضوعات ص: 389]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1317 in Urdu