🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1318
انا و فاطمة و على فى حظيرة القدس فى قبة بيضاء سقفها عرش الرحمٰن
”میں فاطمہ اور علی جنت میں ایک سفید خیمے میں ہوں گے جس کی چھت رحمن کا عرش ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1318]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 338]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1318 in Urdu