🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

قرأت قرآن میں مشغولیت کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 132
من شغله قراءة القرآن عن دعائي ومسالتي اعطيته افضل ثواب الشاكرين
”جو شخص تلاوت قرآن میں مشغولیت کی وجہ سے مجھ سے دعا نہ مانگ سکا میں اسے شکر کرنے والوں سے افضل بدلہ عطا کروں گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 132]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 288/2]
امام زیلعی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى تفسير الكشاف 220/3] ، مزید دیکھئے: [کنز العمال 545/1] ، [تخريج أحاديث الاحياء 355/2] ، [الأحاديث القدسية ص: 67]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 132 in Urdu