مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تکبر سے بچو
حدیث نمبر: 133
اجتنبو الكبر فان العبد لا يزال يتكبر حتي يقول الله: اكتبوا عبدي هذا من الجبارين
”تکبر سے بچو، بلاشبہ بندہ ہمیشہ تکبر کرتا رہتا ہے حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میرے اس بندے کو سرکشوں میں لکھ دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 133]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2101]
شیخ علی حشیش نے بھی اسے ضعیف روایات میں ہی ذکر کیا ہے۔ [السلسلة الأحاديث الواهية ص: 252]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2101]
شیخ علی حشیش نے بھی اسے ضعیف روایات میں ہی ذکر کیا ہے۔ [السلسلة الأحاديث الواهية ص: 252]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 133 in Urdu