🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1321
خطب النبى صلى الله عليه وسلم حين زوج فاطمة بعلي فقال الحمد لله المحمود بنعمته المعبود بقدرته...
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب فاطمہ کا علی سے نکاح کرایا تو یوں خطبہ دیا «الحمد لله المحمود بنعمته المعبود بقدرته . . .» ‏‏‏‏“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1321]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور فرمایا ہے کہ اسے محمد بن دینار عوفی نے گھڑا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 391] ۔ مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 363/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1321 in Urdu