🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1322
ان جبريل خطب فى السماء فزوج فاطمة من على...
”جبرئیل علیہ السلام نے آسمان میں خطبہ دیا اور فاطمہ کا علی سے نکاح کرا دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 391]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1322 in Urdu