🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1324
ابنتي فاطمة حوراء آدمية لم تحض ولم تطمث وانما سماها فاطمة لأن الله فطمها و محبيها من النار
”میری بیٹی فاطمہ انسانی حور ہے، یہ کبھی حائضہ نہیں ہوئی اور اس کا نام فاطمہ (چھڑانے والی) اس لیے ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اور اس سے محبت کرنے والوں کو جہنم سے چھوڑ دیا (یعنی آزاد کر دیا) ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1324]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 428]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1324 in Urdu