🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1325
ان فاطمه احصنت فرجها فحرمها الله و ذريتها على النار
”فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ناموس کی حفاطت کی، لہٰذا اللہ نے اسے اور اس کی اولاد کو آتش جہنم پر حرام کر دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1325]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں عمر بن غیاث راوی منکر الحدیث ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 123]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1885]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1325 in Urdu